Urdu kahani meri zubani

 Mehngai ajkal ki.. 


”ارے بہن!تم تو جانتی ہو آج کل مہنگائی کتنی بڑھ گئی ہے۔آلو پیاز تک اتنے مہنگے ہو گئے ہیں۔“بلقیس باجی اپنی پڑوسن نسیمہ باجی سے باتیں کر رہی تھیں۔
نسیمہ نے کہا:”ہاں بہن!تم ٹھیک کہتی ہو۔
وہ کل․․․․“
بلقیس بات کاٹ کر بولی:”ہاں بھئی کل ہی جب میں سبزی لینے بازار گئی تو ہر سبزی کے دام چڑھے ہوئے تھے۔بس مجبوری کے باعث تھوڑی سبزی لے ہی لی۔“
بلقیس کہہ اُٹھی،کل میں نے بھی اپنے بیٹے کو آلو لینے بھیجا،اتنے مہنگے ہو گئے ہیں آلو اور تو اور․․․․ارے رہنے دو بہن!ہر چیز کے دام عروج پر ہیں۔
ہم غریبوں کا تو کسی کو خیال نہیں ہے۔“
یہ بلقیس باجی کے روز کا معمول تھا۔گھر کے کاموں سے فارغ ہو کر دروازے میں کھڑی ہو جاتی کوئی بھی آس پڑوس کی عورت نظر آتی تو اس کے ساتھ باتوں میں لگ جاتی،بلکہ خود ہی بولتی رہتی اس بے چاری کو تو بولنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔

(جار

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Rishton ko nibhana

Fake story just enjoy 😎😎😎

درد دل Dard-e-dil